آسٹریلین اوپن ٹینس میں گیارھویں سیڈ کی Paula Badosa گرینڈ سلیم مقابلے میں خواتین سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ آج صبح میلبرن کے Rod Laver Arena میں ہسپانوی کھلاڑی نے امریکہ کی Coco Gauff کو سات-پانچ، چھ-چار سے ہرا دیا۔روہن بوپنا اور Zhang Shaui کی بھارتی-چینی جوڑی مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میچ میں John Peers اور Oliva Gadecki کی مقامی جوڑی سے چھ-دو، چار-چھ، نو-گیارہ سے ہار گئی۔
Site Admin | January 21, 2025 9:25 PM
آسٹریلین اوپن ٹینس میں گیارھویں سیڈ کی Paula Badosa گرینڈ سلیم مقابلے میں خواتین سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں
