آسٹریلین اوپن ٹینس میں آج سہ پہر میلبرن کے Rod Laver Arena میں خواتین سنگلز کے خطابی مقابلے میں بیلاروس سے تعلق رکھنے والی عالمی نمبر ایک کھلاڑی اور دفاعی چمپئن Aryna Sabalenka کا سامنا امریکہ کی Madison Keys سے ہوگا۔ بیلاروس کی سبالنکا 1999 سے آسٹریلین اوپن کا لگاتار تیسرا خطاب جیتنے والی پہلی خاتون بننے کے ارادے سے کھیلیں گی۔
Site Admin | January 25, 2025 3:02 PM
آسٹریلین اوپن ٹینس میں آج سہ پہر میلبرن میں خواتین سنگلز کے خطابی مقابلے میں دفاعی چمپئن Aryna Sabalenka کا سامنا Madison Keys سے ہوگا
