آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں، Madison Keys نے خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں Iga Swiatek کو ہرا کر دوسری بار گرانڈ سلیم کے فائنل میں گئی ہیں۔ Keys نے ایک دلچسپ مقابلے میں اُنھیں پانچ-سات، چھ-ایک، سات-چھ سے شکست دی۔ فائنل میں Keys کا مقابلہ ہفتے کی رات Aryna Sabalenka سے ہوگا۔دوبار کی دفاعی چمپئن Sabalenka نے گیارھویں درجے کی کھلاڑی Paula Badosa کو چھ-چار، چھ-دو سے شکست دے کر تیسری بار فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔
Site Admin | January 23, 2025 9:40 PM
آسٹریلین اوپن میں، Madison Keys اور Aryna Sabalenka سیمی فائنل میں جیت درج کرکے خواتین کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں
