December 21, 2025 2:53 PM

printer

آسٹریلیا کے وزیر اعظم Anthony Albanese نے Bondi Beach میں گذشتہ ہفتے کے حملے کے تناظر میں پولیس اور قومی انٹیلی جینس ایجنسیوں کے جائزے کا اعلان کیا ہے

آسٹریلیا کے وزیر اعظم Anthony Albanese نے Bondi Beach میں گذشتہ ہفتے کے حملے کے تناظر میں پولیس اور قومی انٹیلی جینس ایجنسیوں کے جائزے کا اعلان کیا ہے۔ سڈنی Beach پر یہودیوں کے فیسٹول پر دو مسلح افراد کی فائرنگ میں 15 افراد مارے گئے تھے۔ ایک بیان میں آسٹریلیا کے وزیر اعظم نے کہا کہ اگلے سال اپریل تک ہونے والے انٹیلی جینس جائزے میں اِس بات کو یقینی بنانے پر توجہ مرکوز کی جائے گی کہ حکام انتہا پسندی سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہوں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔