ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 28, 2025 9:35 AM | AUSTRALIA POLLS

printer

آسٹریلیا کے وزیراعظم جناب Anthony Albanese نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں اس سال 3 مئی کو عام انتخابات ہوں گے۔

آسٹریلیا کے وزیراعظم جناب Anthony Albanese نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں اس سال 3 مئی کو عام انتخابات ہوں گے۔ جناب Albanese نے گورنر جنرل Sam Mostyn’s کی سرکاری رہائش گاہ سے چلنے کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران یہ اعلان کیا۔ ایک ویڈیو پیغام میں آسٹریلیا کے وزیراعظم نے اگلی مدت میں اقتدار میں آنے کیلئے بہت سے وعدے کئے اور ووٹروں سے زور دے کر کہا کہ وہ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں۔

اصل مقابلہ وزیراعظم Albanese کی سینٹر لیفٹ لیبر پارٹی اور اپوزیشن کے اُن کے اہم لیڈر Peter Dutton’s کے کنزرویٹو اتحاد کے درمیان ہے۔ آسٹریلیا میں مہنگی طرز زندگی، مکانات کی کمی اور بڑھتے ہوئے شرح سود اہم معاملات ہیں۔