ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 24, 2025 2:38 PM

printer

آسریلیا اوپن ٹینس میں Alexander Zverev، نوواک چوکووِچ کے چوٹ لگ جانے کے سبب میچ کے دوران ہی ریٹائر ہونے کے بعد، مردوں کے سنگلز میں داخل ہوگئے ہیں

آسٹریلیا اوپن ٹینس میں دوسرے درجے کے جرمنی کے Alexander Zverev، مردوں کے سنگلز کے فائنل میں داخل ہوگئے ہیں۔ اِس سے پہلے آج میلبرن میں    Rod Laver Arena میں سیمی فائنل میچ کے دوران ساتویں درجے کے Novak Djokovic ریٹائر ہوگئے ہیں۔ ایک حیرت انگیز قدم کے طور پر دس بار کے آسٹریلیا اوپن کے چمپئن Djokovic کو پہلے سیٹ میں چوٹ لگنے کی وجہ سے سات-چھ سے ہارنے کے بعد ریٹائر ہونا پڑا۔X