آسام کے بوڈو لینڈ ٹیریٹوریل کونسل انتخابات میں بوڈو لینڈ پیپلز فرنٹ، BPF نے واضح اکثریت کے ساتھ اقتدار میں واپسی کی ہے۔ BPF نے 40 رکنی کونسل کی 28 سیٹیں جیت لی ہیں۔ حتمی نتائج کے مطابق برسر اقتدار UPPL سات سیٹیں، جبکہ بی جے پی 5 سیٹیں ہی جیت سکی۔ ووٹوں کی گنتی کا عمل کَل شروع ہوا تھا اور آج صبح مکمل ہوا۔
Site Admin | September 27, 2025 2:38 PM
آسام کے بوڈو لینڈ ٹیریٹوریل کونسل انتخابات میں بوڈو لینڈ پیپلز فرنٹ، BPF نے واضح اکثریت کے ساتھ اقتدار میں واپسی کی ہے