آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو کی جانب سے ہر گھرانے کو سرکاری نوکری فراہم کرنے کے اعلان پر، جے ڈی یو کے لیڈر راجیو رنجن پرساد نے اِس اعلان کو ایک بہت بڑا جھوٹ قرار دیا ہے۔
دوسری طرف آر جے ڈی لیڈر Mrityunjay Tiwari نے کہا کہ Tejaswi Yadav نے ایک بہت ہی تاریخی اعلان کیا ہے۔
Site Admin | October 10, 2025 3:07 PM
آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو کی جانب سے ہر گھرانے کو سرکاری نوکری فراہم کرنے کے اعلان پر، جے ڈی یو کے لیڈر راجیو رنجن پرساد نے اِس اعلان کو ایک بہت بڑا جھوٹ قرار دیا ہے