آج کھیلوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ہر سال 29 اگست کو عظیم ہاکی کھلاڑی میجر دھیان چند کے یومِ پیدائش کی یاد میں منایا جاتا ہے۔
کھیلوں کے قومی دن 2025 کا موضوع ہے: ”پُرامن اور سبھی کی شمولیت والے معاشرہ کے فروغ کے لیے کھیل“۔
اِن تقریبات کے تحت فِٹ انڈیا مشن 29 سے 31 اگست تک تین روزہ ملک گیر تقریب کا انعقاد کرے گا۔ ایک گھنٹہ کھیل کے میدان میں جیسی مہم، لوگوں کی اس بات کے لیے حوصلہ افزائی کریں گی کہ وہ روزانہ کم از کم ایک گھنٹہ Outdoor گیمز اور جسمانی سرگرمی کے لیے وقف کریں۔×