آج کینسر کا عالمی دن ہے۔ 4 فروری کو منائے جانے والے کینسر کے عالمی دن کا مقصد، اِس سے متعلق بیداری میں اضافہ کرنا اور اس کی روک تھام، اس کا پتہ لگانے اور علاج کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔
آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت میں نئی دلّی ایمس کے Oncology محکمے کے پروفیسر ڈاکٹر ایم ڈی رے نے کہا کہ کینسر ایک ٹھیک ہونے والا مرض ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ لوگوں کو مسلسل اپنی صحت پر نظر رکھنی چاہئے اور کینسر سے بچنے کیلئے احتیاطی اقدامات کرنے چاہئیں۔
Site Admin | February 4, 2025 9:26 PM
آج کینسر کی روک تھام کا عالمی دن منایا گیا، جس کا مقصد کینسر سے متعلق بیداری میں اضافہ کرنا، اِس کی روک تھام، تشخیص اور علاج کی حوصلہ افزائی کرنا ہے