ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 23, 2025 3:08 PM

printer

آج پٹنہ میں تکنیکی ٹیکسٹائل اور وِکست بھارت کے موضوع پر ایک قومی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا، جس میں ملک کی ترقی میں تکنیکی ٹیکسٹائل کے رول پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آج پٹنہ میں تکنیکی ٹیکسٹائل اور وِکست بھارت کے موضوع پر ایک قومی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا، جس میں ملک کی ترقی میں تکنیکی ٹیکسٹائل کے رول پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پٹنہ کے Gyan بھون میں اِس قومی میٹنگ میں مختلف صنعتی اداروں، سرکاری محکموں، اسٹارٹ اَپ محققین اور دیگر ماہرین نے اِس تبالہ خیال میں حصہ لیا اور کہا کہ زراعت، صحت کی دیکھ بھال اور بنیادی ڈھانچے وغیرہ کیلئے تکنیکی ٹیکسٹائل بہت زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔ اِس موقع پر ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر گری راج سنگھ اور اِسی محکمے میں وزیرِ مملکت Pabitra Margherita اور بہار کے دیہی ترقی کے وزیر Shrawan کمار نے بھی اظہار خیال کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔