آج ملک بھر میں یومِ اساتذہ منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ماہرِ تعلیم اور سابق صدر ڈاکٹر Sarvepalli Radhakrishnan کے یومِ پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی کے وِگیان بھون میں اساتذہ کو قومی ایوارڈ عطا کریں گی۔ اِن سرکردہ سالانہ ایوارڈز کے تحت اُن غیر معمولی اساتذہ کی لگن اور عزم کو تسلیم کیا جاتا ہے، جنہوں نے تعلیم کے معیار کو بلندی عطا کی اور اُن کے طلبا کی زندگیوں میں خاطر خواہ تبدیلی آئی۔×
Site Admin | September 5, 2025 10:26 AM | Teacher's Day
آج پورے ملک میں یومِ اساتذہ منایا جا رہا ہے۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلی میں قومی ٹیچرس ایوارڈس عطا کریں گی۔
