آج رات چاند گرہن ہوگا۔ یہ چاند گرہن دلی، ممبئی، کولکاتہ اور بنگلورو سمیت بھارت کے مختلف شہروں میں صاف طور پر دیکھا جاسکے گا۔ اِس کے علاوہ یہ ایشیا، آسٹریلیا، مشرقی افریقہ اور یوروپ کے بعض حصوں میں بھی نظر آئے گا۔ یہ چاند گرہن آج رات 8 بج کر 58 منٹ پر شروع ہوگا اور رات دیر گئے 2 بج کر 25 منٹ پر ختم ہوگا۔
Site Admin | September 7, 2025 3:07 PM
آج پورے ملک میں رات 8 بجکر 58 منٹ سے چاند گرہن دیکھا جاسکے گا
