December 25, 2025 2:51 PM

printer

آج پوری دنیا میں کرسمس کا تہوار پورے جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

آج پوری دنیا میں کرسمس کا تہوار پورے جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ کرسمس کے موقع پر پوری دنیا میں عیسائی مذہب کے لوگ حضرت عیسیٰ مسیح کے یوم پیدائش کا جشن مناتے ہیں۔ اس سال مئی میں منتخب ہوئے Pope Leo XIV اِس بار پہلی مرتبہ کرسمس کی تقریبات کی صدارت کر رہے ہیں۔ آج Pope عوامی سطح پر کرسمس ڈے کا جشن منائیں گے اور پوری دنیا کے لوگوں کو اپنا پیغام اور دعائیں دیں گے۔×