آج پانی کے عالمی دن کے موقع پر جل شکتی کے مرکزی وزیر سی آر پاٹل نے کہا ہے کہ پانی کی قلت کا مسئلہ، عالمی تشویش کی وجہ بن گیا ہے، لیکن بھارت وہ ملک ہے، جس نے چیلنج کو موقعے میں تبدیل کیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب پاٹل نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت نے پانی کے تحفظ کو نہ صرف پالیسی کے طور پر اپنایا ہے بلکہ ایک عوامی مہم کی شکل دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سال کا موضوع گلیشیئر کا تحفظ ہے، جو سبھی کو یہ یاد دلاتا ہے کہ قدرت کے ساتھ توازن اور بیداری ہی پانی کی قلت کے مسئلے سے نمٹنے کا واحد مستقل حل ہیں۔×
Site Admin | March 22, 2025 3:11 PM
آج پانی کے عالمی دن کے موقع پر جل شکتی کے مرکزی وزیر سی آر پاٹل نے کہا ہے کہ پانی کی قلت کا مسئلہ، عالمی تشویش کی وجہ بن گیا ہے