January 22, 2026 3:11 PM

printer

آج وجے چوک پر Beating Retreat Ceremony کی ریہرسل کی وجہ سے نئی دلّی کے کچھ حصوں میں ٹریفک سے متعلق کچھ پابندیاں عائد رہیں گی۔

آج وجے چوک پر Beating Retreat Ceremony کی ریہرسل کی وجہ سے نئی دلّی کے کچھ حصوں میں ٹریفک سے متعلق کچھ پابندیاں عائد رہیں گی۔ ایک ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق، شام چار بجے سے ساڑھے 6 ب جے تک عام ٹریفک کیلئے وجے چوک بند رہے گا۔ رائے سینا روڈ پر کرشی بھون کے نزدیک گول چکر سے وجے چوک کی طرف گاڑیوں کی نقل وحرکت پر بھی پابندی رہے گی۔ ریہرسل کے اوقات میں وجے چوک کی سمت میں داراشکوہ روڈ، کرشنا مینن مارگ اور سنہری مسجد کے گول چکروں سے آگے ٹریفک کو اجازت نہیں ہوگی۔ کرتویہ پتھ کراسنگ کی طرف جانے والے وجے چوک اور رفیع مارگ کے درمیان کا راستہ بھی مخصوص اوقات کے درمیان بند رہے گا۔×