ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

آج نشریات کا قومی کا دن ہے۔ 1927 میں آج ہی کے دن انڈین براڈ کاسٹنگ کمپنی کے تحت بامبے اسٹیشن سے ملک کا پہلا ریڈیو Broadcast نشر کیا گیا تھا۔

آج نشریات کا قومی کا دن ہے۔ 1927 میں آج ہی کے دن انڈین براڈ کاسٹنگ کمپنی کے تحت بامبے اسٹیشن سے ملک کا پہلا ریڈیو Broadcast نشر کیا گیا تھا۔ 8 جون 1936کو انڈین اسٹیٹ براڈکاسٹنگ سروس آل انڈیا ریڈیو میں بدل گئی۔

یہ دن بھارت کی ترقی، تعلیمی رسائی اور ثقافتی تحفظ میں نشریات کے اہم رول کو اُجاگر کرتا ہے۔ 1927 سے ریڈیو ملک میں عوام کی زندگی کا ایک اہم حصہ رہا ہے۔ آکاشوانی مسلسل معلومات پہنچانے، بیداری پیدا کرنے اور عوام کو تفریح فراہم کرنے کا ذریعہ رہا ہے اور اپنے مقصد ”بہوجن ہتائے بہوجن سکھائے“ پر صحیح معنوں میں عمل پیرا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں