آج ملے جلے عالمی رُجحانات کے بعد گھریلو حصص بازار سینسکس اور نفٹی معمولی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کررہے ہیں۔ 30 شیئر والے بامبے اسٹاک ایکسچینج میں 140 پوائنٹس کی گراوٹ آئی اور یہ 81 ہزار 191 پر آگیا۔ نیشنل اسٹاک ایکسچینج 21 پوائنٹس گر کر 24 ہزار 646 پر آگیا۔×
Site Admin | May 15, 2025 3:54 PM
آج ملے جلے عالمی رُجحانات کے بعد گھریلو حصص بازار سینسکس اور نفٹی معمولی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کررہے ہیں
