آج ملک کے مختلف حصوں میں درگا نومی مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ درگا نومی کو مہانومی بھی کہا جاتا ہے اور یہ نوراتری تہوار کے ختم ہونے سے ایک دن پہلے نویں دن منائی جاتی ہے۔
آج عقیدتمند دیوی درگا کے نویں اور حتمی اوتار ماں Siddhidatri کی پوجا ارچنا کرتے ہیں۔ اِس دن عقیدتمند کنیا پوجن جیسی رسومات ادا کرتے ہیں اور آشیرواد اور خوشحالی کیلئے دیوی درگا کی پوجا ارچنا کرتے ہیں۔x
 
									 
		 
									 
									 
									 
									