آج ملک کی تقسیم کی ہولناکیوں کو یاد کرنے کا دن ہے۔ یہ دن 1947 میں ملک کی تقسیم کے متاثرین اور تقسیم کے دوران لوگوں کی مشکلات کی یاد دلاتا ہے۔ اس دن ملک اُن تمام افراد کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہے، جنہوں نے 1947 میں تقسیم کے دوران اپنی جانیں گنوائیں اور ناقابلِ تصور مشکلات کا سامنا کیا۔ حکومت نے 2021 میں ملک کی تقسیم کے سبب اپنی جانیں گنوانے والے اور اپنے آبائی وطن سے بے گھر ہوئے لوگوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور اُن کی قربانیوں کو یاد کرنے کے لیے ہر سال 14 اگست کو یہ دن منانے کا فیصلہ کیا تھا۔×
Site Admin | August 14, 2025 9:53 AM | Partition Day
آج ملک کی تقسیم کی ہولناکیوں کو یاد کرنے کا دن ہے۔ یہ دن 1947 میں ملک کی تقسیم کے متاثرین اور تقسیم کے دوران لوگوں کی مشکلات کی یاد دلاتا ہے۔
