ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 23, 2024 2:16 PM

printer

آج ملک بھر میں کسانوں کا دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد ملک کی تعمیر و ترقی میں اُن کے تعاون کو تسلیم کرنا ہے۔

آج ملک بھر میں کسانوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن، ملک کی ترقی اور فروغ میں، کسانوں کے تعاون کے اعزاز میں منایا جاتا ہے۔ یہ دن سب کے لیے خوراک کی  یقینی فراہمی، دیہی معیشتوں کے استحکام اور ملک کی زرعی وراثت کے تحفظ میں کسانوں کے اہم رول کی یاد دلاتا ہے۔

کسانوں کے، اِس اہم رول کا اعتراف کرتے ہوئے حکومت نے، اُن کی سماجی و اقتصادی ترقی میں مدد دینے اور لگاتار زرعی ترقی کو یقینی بنانے کے لیے بہت سے اقدام کیے ہیں۔ اِن اقدام میں، پردھان منتری کسان سمّان نِدھی، پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا اور پردھان منتری کسان مان دھن یوجنا شامل ہے۔x