December 9, 2025 9:57 AM

printer

آج لوک سبھا میں انتخابات سے متعلق اصلاحات کے معاملے پر بحث ہوگی

آج لوک سبھا میں انتخابات سے متعلق اصلاحات کے معاملے پر بحث ہوگی۔ اس دوران راجیہ سبھا میں قومی گیت وندے ماترم کی 150ویں سالگرہ پر بحث ہوگی۔ اِس کے علاوہ آج نئی دلی میں پارلیمنٹ لائبریری عمارت کے GMC Balayogi آڈیٹوریم میں قومی جمہوری اتحادNDA  کی پارلیمانی میٹنگ ہوگی۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں NDA کے سبھی ممبران سے اِس میٹنگ میں موجود رہنے کیلئے کہا گیا ہے۔x