آج قومی راجدھانی دلّی، ارجنٹینا کے فٹ بال کھلاڑی Lionel Messi کا خیرمقدم کرنے کیلئے تیار ہے۔ ارجنٹینا کے فٹ بال کھلاڑی آج دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں دوپہر ایک بجے سے سہ پہر چار بجے کے درمیان ایک پروگرام میں شامل ہوں گے۔ دلّی ٹریفک پولیس نے اُن کے پروگرام کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کی ہے اور کہا ہے کہ اسٹیڈیم کے آس پاس گاڑیوں کی آمد و رفت دوپہر سے شام پانچ بجے تک متاثر رہے گی۔ x
Site Admin | December 15, 2025 3:25 PM
آج قومی راجدھانی دلّی، ارجنٹینا کے فٹ بال کھلاڑی لیونل میسی کا خیرمقدم کرنے کیلئے تیار ہے۔