آج عظیم مجاہدِ آزادی ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو، اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے

آج عظیم مجاہدِ آزادی ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو، اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔ ایک سوشلسٹ سیاسی رہنما ڈاکٹر لوہیا آج کے ہی دن 1910 میں اترپردیش میں اکبر پور میں پیدا ہوئے تھے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر آزمودہ کار رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر لوہیا ایک نڈر مجاہدِ آزادی اور سماجی انصاف کے علمبردار تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔