آج صبح سویرے یمنا ایکسپریس وے پر ہوئے دو علیحدہ حادثوں میں کم از کم 6 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور دیگر 19 زخمی ہوگئے۔ متھرا کے سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ Shlok Kumar نے بتایا کہ پہلا حادثہ صبح تقریباً 3 بجے پیش آیا، جس میں ایک Mini-Van، ایک ٹرک سے ٹکرا گئی، جس میں 6 افراد ہلاک جبکہ 2 شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ صرف ایک گھنٹے بعد، دلّی سے مدھیہ پردیش جارہی ایک پرائیویٹ بس پلٹ گئی، جس میں 17 مسافر زخمی ہوگئے۔ 8 زخمی افراد کو متھرا ض لع اسپتال میں داخل کیا گیا، جبکہ دیگر 9 کو آگرا کے SN میڈیکل کالج لے جایا گیا۔ اُن سب کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔x
Site Admin | July 19, 2025 3:37 PM
آج صبح سویرے یمنا ایکسپریس وے پر ہوئے دو علیحدہ حادثوں میں کم از کم 6 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور دیگر 19 زخمی ہوگئے۔