March 10, 2025 9:30 PM

printer

آج صبح سویرے جالندھر میں جالندھر-جموں شاہراہ پر ایک بس اور ٹرکٹر ٹرالی کے آپس میں ٹکرانے سے چار افراد ہلاک اور 15 لوگ زخمی ہوئے ہیں

آج صبح سویرے جالندھر میں جالندھر-جموں شاہراہ پر ایک بس اور ٹرکٹر ٹرالی کے آپس میں ٹکرانے سے چار افراد ہلاک اور 15 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ حادثے میں مرنے والوں میں بس ڈرائیور اور تین مسافر شامل ہیں۔ ڈرائیور کا تعلق جموں وکشمیر سے ہے، جبکہ ایک باپ اور بیٹا دلّی سے اور چوتھے کا تعلق لدھیانہ سے ہے۔ ٹرالی کے ڈرائیور پروندرسنگھ بھی زخمی ہے۔ تمام زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے اور علاج جاری ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔