July 10, 2025 3:02 PM

printer

آج صبح جموں کے بھگوتی نگر بنیادی کیمپ سے 7 ہزار 300 عقیدتمندوں کا ایک اور جتھا امرناتھ گپھا کے درشن کیلئے وادی کشمیر روانہ ہوا۔

آج صبح جموں کے بھگوتی نگر بنیادی کیمپ سے 7 ہزار 300 عقیدتمندوں کا ایک اور جتھا امرناتھ گپھا کے درشن کیلئے وادی کشمیر روانہ ہوا۔ یہ عقیدتمند 284 گاڑیوں کے ایک قافلے میں بنیادی کیمپ سے روانہ ہوئے۔ اس دوران کَل تقریباً 17 ہزار عقیدتمندوں نے پوتر امرناتھ گپھا کے درشن کئے، جس کے بعد اِس سال اب تک درشن کرنے والوں کی کُل تعداد ایک لاکھ 28 ہزار ہوگئی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔