November 13, 2024 9:47 AM

printer

 آج شام سنچیورین میں تیسرے ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ ہوگا۔

کرکٹ میں آج جنوبی افریقہ کے Centurion میں واقع سُپر اسپورٹ پارک میں چار میچ کی ٹی-ٹوینٹی سیریز کے تیسرے میچ میں بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔

یہ سیریز ایک -ایک سے برابر ہے، کیونکہ جنوبی افریقہ نے دوسرے میچ میں تین وکٹ سے جیت حاصل کی تھی، جبکہ بھارت نے پہلا میچ 61 رن سے جیتا تھا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔