آج متحدہ عرب امارات میں ابو ظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں ایشیا کرکٹ کپ میں سپر 4 کے مقابلے میں پاکستان اور سری لنکا ایک دوسرے کا سامنا کریں گے۔ یہ میچ رات 8 بجے شروع ہوگا۔
Site Admin | September 23, 2025 2:24 PM
آج شام دبئی میں ایشیا کپ کرکٹ میں پاکستان کا اور سری لنکا کا مقابلہ ہوگا
