ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 27, 2025 3:41 PM

printer

آج شام اوڈیشہ کے راؤڑکیلا میں مردوں کی ہاکی انڈیا لیگ میں دو میچ کھیلے جائیں گے

اوڈیشہ کے راؤڑکیلا میں آج شام مردوں کی ہاکی انڈیا لیگ میں شراچی راڑھ بنگال ٹائیگرس کا مقابلہ دلی SG پائیپرس سے ہوگا۔ یہ میچ شام چھ بجے شروع ہوگا۔ ایک اور میچ میں JSW سورما کلب کا سامنا ویدانتا کلنگا لینسر سے ہوگا۔ یہ میچ رات سوا آٹھ بجے شروع ہوگا۔ اِدھر خواتین لیگ میں کل رانچی میں کھیلے گئے فائنل میں اوڈیشہ وارئرس نے JSW سورما ہاکی کلب کو دو-ایک سے ہراکر پہلے ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔