ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 3, 2025 9:46 AM

printer

 آج شام احمد آباد میں آئی پی ایل 2025 خطاب کیلئے رائل چیلنجرس بنگلورو کا سامنا پنجاب کنگس سے ہوگا

 انڈین پریمیر لیگ 2025 میں آج احمد آباد کے نریندرمودی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلور اور پنجاب کنگس کے درمیان فائنل مقابلے کیلئے سبھی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ رجت پاٹیدار کی قیادت میں رائل چیلنجرس بنگلور اپنے حریف کو پہلے کوالیفائر میں چنڈی گڑھ میں 8 وکٹ سے کراری شکست دے کر سیدھے فائنل میں پہنچی ہے جبکہ پنجاب نے دوسرے کوالیفائر میں شاندار واپسی کرتے ہوئے ممبئی انڈینس کو شکست دی ہے۔ پنجاب کی طرف سے شریس ایئر نے بغیر آؤٹ ہوئے شاندار 87 رن بنائے اور اپنے پہلے خطاب کی امیدوں کو برقرار رکھا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں