December 25, 2025 2:43 PM

printer

آج سے نوی ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے کمرشیل پروازوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جو بھارت کے شہری ہوا بازی کے شعبے میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔

آج سے نوی ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے کمرشیل پروازوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جو بھارت کے شہری ہوا بازی کے شعبے میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ بنگلورو سے IndiGo کی فلائٹ نمبر 6E460 آج صبح 8 بجے نوی ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتری اور اس طرح اس ہوائی اڈے سے کمرشیل پروازوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ پہلی کمرشیل پرواز کے وہاں پہنچنے پر پانی کی بوچھاڑ سے اس کا استقبال کیا گیا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔