ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 27, 2025 2:36 PM

printer

آج سے نئی دلّی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں 2025 کی عالمی پیرا ایتھلیٹکس 12ویں چمپئن شپ شروع ہوگئی ہے

آج سے نئی دلّی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں 2025 کی عالمی پیرا ایتھلیٹکس 12ویں چمپئن شپ شروع ہوگئی ہے۔ اس 9 روزہ کھیل کود مقابلے میں 186 تمغوں کا فیصلہ ہوگا۔ اِن کھیلوں میں 101 مرد اور 84 خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے اور ایک Mixed مقابلہ بھی ہوگا۔ یہ مقابلے اگلے مہینے کی پانچ تاریخ کو ختم ہوں گے۔ بھارت کی پیرا ایتھلیٹ Deepthi Jeevanji نے خواتین کی 400 میٹر اور T20 مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے وہ تمغے کی اہل ہوگئی ہیں۔ انہوں نے 58 اعشاریہ تین پانچ سیکنڈ میں مطلوبہ فاصلہ پورا کیا، جو کھیلوں کے اِس سیزن کی بہترین کارکردگی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔