ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

آج سِکھوں کے نویں گرو، گرو تیغ بہادر کا 350 واں شہیدی دیوس منایا جا رہا ہے۔

آج سِکھوں کے نویں گرو، گرو تیغ بہادر کا 350 واں شہیدی دیوس منایا جا رہا ہے۔ اُنہیں 1675 میں مغل بادشاہ اورنگ زیب کے حکم پر سزائے موت دے دی گئی تھی۔ اس دن کو عام طور پر شہیدی دیوس کے نام سے جانا جاتا ہے۔

گرو تیغ بہادر نے، گرو نانک دیو کی تعلیمات، عام کرنے کیلئے پورے ملک کا سفر کیا تھا۔ انہوں نے ایک سو سولہ Shabad اور 15 راگ ترتیب دیے اور اُن کی تعلیمات کو ’آدی گرنتھ‘ میں شامل کیا گیا ہے۔×