December 31, 2024 2:19 PM

printer

آج راوڑ کیلا میں، ہاکی انڈیا لیگ میں دلّی SG Pipers کا مقابلہ حیدرآباد طوفان سے ہوگا

ہاکی انڈیا لیگ میں کل رات یو پی رُدراس نے دفاعی چیمپئن کالِنگا Lancers پر تین – ایک کی جیت حاصل کی۔ یو پی رُدراس کے کیپر James Mazarels کو شاندار کارکردگی کیلئے Player of the Match سے نوازا گیا۔ اس جیت کے ساتھ رُدراس – ایچ آئی ایل 2024-25 کی فہرست میں سب سے اوپر پہنچ گئے، جبکہ Lancers سب سے نچلی سطح پر ہیں۔ آج راوڑ کیلا میں SG Pipers کا مقابلہ حیدرآباد طوفان سے ہوگا۔ میچ کا آغاز شام 8 بجکر پندرہ منٹ پر ہوگا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔