ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 13, 2025 10:01 PM

printer

آج راجستھان کے دوسہ ضلع میں ایک حادثے میں دس افراد ہلاک ہو گئے اور 11 دیگر زخمی ہوئے ہیں

آج راجستھان کے دوسہ ضلع میں ایک حادثے میں دس افراد ہلاک ہو گئے اور 11 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے حادثے میں انسانی جانوں کے اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے، وزیر اعظم کے قومی امدادی فنڈ سے مہلوکین کے ہر کنبے کو دو – دو لاکھ روپے کی نقد امداد کا اعلان کیا ہے۔ زخمیوں کو 50 -50 ہزار روپے دیے جائیں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں