ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے ہم اپنے فون اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”بینکنگ قوانین میں ترمیم کے قانون 2025: یکم نومبر سے نافذ بنیادی تبدیلیوں“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کریں گے۔ بینکنگ اور فائنانس کے بھارتی ادارے کے زونل ہیڈ اور سابق سینئر بینکنگ پروفیشنل پروفیسر ڈاکٹر نریندر کمار بھسین، ہمارے سامعین کے سوالوں کا جواب دینے کیلئے اسٹوڈیو میں موجود ہوں گے۔
سامعین اِس پروگرام کے دوران، اپنے سوالات اِن ٹیلی فون نمبروں پر پوچھ سکتے ہیں
صفر ایک ایک – دو تین، تین ایک – صفر چار، آٹھ ایک
اور
صفر ایک ایک – دو تین، تین ایک، چار چار، چار چار