آج دنیا بھر میں قدرتی آفات کے خطرے کو کم کرنے کا بین الاقوامی دن منایا جا رہا ہے۔

آج دنیا بھر میں قدرتی آفات کے خطرے کو کم کرنے کا بین الاقوامی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ہر شہری کو قدرتی آفات مزاحم برادریاں تشکیل دینے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ اس سال اس دن کا موضوع ہے ”آفات کی بجائے مزاحمت کی فنڈنگ“۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی، UNGAکی جانب سے خطرات سے متعلق بیداری اور آفات کو کم کرنے کے عالمی نظریے کے تحت سال 1989 میں قدرتی آفات کے خطرے کو کم کرنے کا بین الاقوامی دن منانے کی شروعات ہوئی۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔