ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 10, 2025 2:54 PM

printer

آج دنیا بھر میں ببّر شیر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ گجرات، باوقار ایشیائی ببّر شیر کے تحفظ میں ایک اہم سنگِ میل طے کر رہا ہے

آج دنیا بھر میں ببّر شیر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ گجرات، باوقار ایشیائی ببّر شیر کے تحفظ میں ایک اہم سنگِ میل طے کر رہا ہے۔ پوربندر کے نزدیک ”بردا وائلڈ لائف سینکچری“ ماحولیات کی بحالی اور کمیونٹی پر مبنی ترقی کی علامت کے طور پر ابھرا ہے۔ 2025 میں گجرات کے ببّر شیروں کی آبادی کے شمار کے مطابق ریاست بھر میں 891 ببر شیر موجود ہیں، جو ایک ریکارڈ ہے۔ نیز بردا لائف سینکچری، Gir کے علاوہ ببر شیروں کا اہم قدرتی مسکن بن گیا ہے۔