ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

آج دنیا بھر میں، ماحولیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

آج دنیا بھر میں، ماحولیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن فطرت اور کرہئ ارض کا تحفظ کرنے کے لیے مثبت ماحولیاتی کارروائی کیے جانے کے تئیں عالمی بیداری پیدا کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ یہ دن اقوام متحدہ کے ماحولیات سے متعلق پروگرام کے حصے کے طور پر 1973 سے ہر سال 5 جون کو منایا جاتا ہے، تاکہ کرہئ ارض پر زندگیوں کو بچانے کے لیے بیداری پیدا کی جا سکے۔ اس سال کے ماحولیات کے عالمی دن کا موضوع ”پلاسٹک سے ہونے والی آلودگی کو ختم کرنا ہے“۔×