ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 17, 2025 10:17 AM | Maha Hyd Liberation Day

printer

آج حیدرآباد کی آزدی کا دن منایا جا رہا ہے۔ چھترپتی سمبھاجی نگر میں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس پرچم لہرائیں گے۔

آج حیدرآباد کی آزدی کا دن منایا جا رہا ہے۔ چھترپتی سمبھاجی نگر میں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس پرچم لہرائیں گے۔ لبریشن ڈے منانے کے لیے آج مختلف پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے۔

آج حیدرآباد کی آزادی کے دن کے موقعے پر وزیر اعلیٰ دیوندر فڑنویس چھترپتی سمبھاجی نگر میں پرچم لہرائیں گے۔ ضلع سطح پر Guardian وزراء اپنے اپنے ضلعوں میں قومی پرچم لہرائیں گے۔ آزادی کی جدوجہد میں قربانی دینے والے شہیدوں سے طلبا کو روشناس کرانے کے لیے مختلف پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ بھارت نے 15 اگست 1947 کو آزادی حاصل کی۔ اس کے بعد بھارتی فوج نے 17 ستمبر 1948 کو Operation Polo شروع کیا اور حیدرآباد کو بھارت میں شامل کر لیا۔ اس کے بعد مراٹھواڑہ کے آٹھ ضلعوں کو بھارت میں شامل کر لیا گیا۔