January 14, 2026 9:49 AM | TN Bhogi

printer

آج تمل ناڈو کے لوگ، بھوگی تہوار منا رہے ہیں، جو Margazhi سرد مہینے کا آخری دن ہوتا ہے۔

آج تمل ناڈو کے لوگ، بھوگی تہوار منا رہے ہیں، جو Margazhi سرد مہینے کا آخری دن ہوتا ہے۔ اِس دن لوگ اپنے گھر کی پرانی چیزوں کو ہٹا کر نئی چیزوں کا استعمال شروع کرتے ہیں اور اپنے گھروں کے سامنے آگ جلا کر سبھی غیر درکار اشیاء سے نجات حاصل کرتے ہیں۔

اُدھر مغربی بنگال میں عقیدتمند، بڑے پیمانے پر دریاؤں، تالابوں اور پانی کے ذخیروں میں آج ریاست بھر میں Punya Snan کریں گے۔ یہاں مکر سنکرانتی Poush Parbon کے نام سے منائی جاتی ہے۔ اِس دن روایتی مٹھائیاں اور پکوان تیار کیے جاتے ہیں۔×