کرکٹ میں، لندن کے لارڈس میں جاری اینڈرسن تیندولکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن آج بھارت اپنی پہلی اننگز میں میزبان انگلینڈ کے خلاف تین وکٹ پر 145 رن کے گزشتہ کل کے اسکور سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ بھارتی ٹیم فی الحال 242 رن سے پیچھے ہے۔ اس سے پہلے انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 387 رن پر آل آؤٹ ہو گئی تھی۔×
Site Admin | July 12, 2025 2:42 PM
آج بھارت، انگلینڈ کے خلاف کرکٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن تین وکٹ پر 145 رن سے اپنی پہلی اننگز کا کھیل آگے شروع کرے گا