آج انڈونیشیا کے سُماترا جزیرے کے مغربی ساحل پر چھ اعشاریہ چھ شدت کا زلزلہ آیا۔ امریکہ کے ارضیاتی سروے کے مطابق جزیرے کو ایک مرتبہ پھر قدرتی آفت کا سامنا ہے، جہاں موسم کی شدید صورتحال کے درمیان سمندری طوفان بھی آیا تھا، جس کے بعد شمالی سُماترا صوبے میں سیلاب اور چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کے واقعات پیش آئے تھے، جس میں 28 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ زلزلے کے بعد بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں۔ x
Site Admin | November 27, 2025 3:22 PM
آج انڈونیشیا کے سُماترا جزیرے کے مغربی ساحل پر چھ اعشاریہ چھ شدت کا زلزلہ آیا۔