آج انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ بہار میں خصوصی تفصیلی نظرثانی عمل کے سلسلے میں دعووں اور اعتراضات کی 14 دن کی مدت کے بعد اب تک کسی بھی سیاسی جماعت کی جانب سے کوئی ایک دعویٰ یا اعتراض داخل نہیں کیا گیا ہے۔ تاہم کمیشن نے کہا ہے کہ ووٹر فہرست کے مسودے کے حوالے سے ووٹروں کی جانب سے براہ راست 23 ہزار 557 دعوے اور اعتراضات موصول ہوئے ہیں۔×
Site Admin | August 14, 2025 3:31 PM
آج انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ بہار میں خصوصی تفصیلی نظرثانی عمل کے سلسلے میں دعووں اور اعتراضات کی 14 دن کی مدت کے بعد اب تک کسی بھی سیاسی جماعت کی جانب سے کوئی ایک دعویٰ یا اعتراض داخل نہیں کیا گیا ہے
