آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پہلے کرکٹ ٹسٹ میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو ایک اننگز اور 140 رَن سے ہرا دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دو میچ ہونے ہیں۔ اس طرح بھارت کو ایک صفر کی سبقت حاصل ہوگئی ہے۔ بھارت نے پہلی اننگز میں مہمان ٹیم کو 162 رَن پر آؤٹ کردیا تھا۔ اِس سے پہلے بھارت نے پانچ وکٹ پر 448 رَن پر اپنی پہلی اننگز ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا۔
Site Admin | October 4, 2025 3:13 PM
آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پہلے کرکٹ ٹسٹ میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو ایک اننگز اور 140 رَن سے ہرا دیا۔
