June 3, 2025 3:49 PM

printer

آج احمد آباد کے نریندرمودی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو اور پنجاب کنگس کے درمیان فائنل مقابلے کیلئے سبھی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

 انڈین پریمیر لیگ 2025 میں آج احمد آباد کے نریندرمودی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو اور پنجاب کنگس کے درمیان فائنل مقابلے کیلئے سبھی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔