آج آسٹریلیا کے میلبرن میں ایک ڈیجیٹل B2B مارکیٹ پلیس ورلڈ آڈیو ویژول اور انٹرینمنٹ سمٹ WAVES بازار کا آغاز کیا گیا۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر میلبرن میں بھارت کے قونصلر جنرل نے کہا کہ اِس پہل سے 50 سے زیادہ بھارتی اور آسٹریلیائی فلمسازوں کو 465 سے زیادہ میٹنگوں کیلئے یکجا ہونے کا موقع فراہم ہوگا، جس سے co-productions، سرمایہ کاری کے امکانات، تقسیم کے عالمی اشتراک اور اہم معلومات کے تبادلے کی راہ ہموار ہوسکے گی۔ x
Site Admin | August 20, 2025 10:42 PM
آج آسٹریلیا کے میلبرن میں ایک ڈیجیٹل B2B مارکیٹ پلیس ورلڈ آڈیو ویژول اور انٹرینمنٹ سمٹ ویز بازار کا آغاز کیا گیا
