IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں چنئی سُپر کنگس اور پنجاب کنگس کے درمیان میچ جاری ہے۔ آخری خبریں ملنے تک چنئی سپُر کنگس نے 7 وکٹ پر 186 رن بنا لئے تھے۔
اِس سے قبل پنجاب کنگس نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ x
Site Admin | April 30, 2025 10:14 PM
IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں چنئی سُپر کنگس اور پنجاب کنگس کے درمیان میچ جاری ہے۔ آخری خبریں ملنے تک چنئی سپُر کنگس نے 7 وکٹ پر 186 رن بنا لئے تھے۔
اِس سے قبل پنجاب کنگس نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ x
رازداری کی پالیسی | کاپی رائٹ © 2025 نیوز آن ایئر۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں
آخری تازہ کاری: 1st May 2025 | زائرین: 1480625