آئی پی ایل کرکٹ میں میزبان لکھنؤ سُپر جائنٹس نے لکھنؤ کے Ekana کرکٹ اسٹیڈیم میں مقررہ 20 اوورس میں 205 رن بناکر سنرائزرس حیدرآباد کے لیے 206 رن کا ہدف دیا ہے۔
اِس سے پہلے سنرائزرس حیدرآباد نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا تھا۔
لکھنؤ سُپر جائنٹس LSG کو اپنے پلے آف کی امیدوں کو برقرار رکھنے کے لیے تمام بقیہ میچوں کو جیتنا ہوگا، جبکہ سن رائزرس حیدرآباد کی ٹیم SRH پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکی ہے۔
Site Admin | May 19, 2025 10:20 PM
آئی پی ایل کرکٹ میں میزبان لکھنؤ سُپر جائنٹس نے لکھنؤ کے Ekana کرکٹ اسٹیڈیم میں مقررہ 20 اوورس میں 205 رن بناکر سنرائزرس حیدرآباد کے لیے 206 رن کا ہدف دیا ہے